بچوں کیلئے سکول اوقات کے بعد جامعہ سلفیہ دعوۃ الحق میں قرآن پاک اور اسلامی بنیادی تعلیمی پروگرام
روزانہ تعلیم القرآن کلاس
ناظرہ کلاس ( قرآن پڑھنا سیکھئے)
نوارانی قاعدہ (قواعد تجوید سیکھئے)
مختصر سورتوں کا حفظ
بچوں کیلئے اہم اسلامی نصاب
تسہیل سیریز
روزمرہ کی دعائیں
پانچ اہم اسلامی مضامین
پروگرام کی خصوصیات
سکول ٹائم کے بعد بچوں کیلئے بہترین اسلامی ماحول
چار پانچ سال کے بچوں کیلئے خصوصی کلاس کا اہتمام
ماہانہ انعامات اور تفریحی پروگرام کا انعقاد
داخلے جار ی ہیں
تدریسی اوقات: ہفتہ سے جمعرات تک 30:02 سے 20:05 عصر تک
داخلہ اور مزید تفصیلات کیلئے رابطہ کریں رجسٹریشن آفس جامعہ سلفیہ وزٹ کریں یا جامعہ کے ویب سائٹ کا وزٹ کریں
جامعہ سلفیہ مسلم آباد ائیرپورٹ روڈ کوئٹہ فون نمبر : 03136689311
ویب سائٹ : www.sdupk.com
ایمیل : jamiasalafiaqta@gmail.com