النور تعلیم القرآن پروگرام (شعبہ جامعہ سلفیہ دعوۃ الحق کوئٹہ ) کے زیر اہتمام یوم آزادی 14 اگست کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب کا اہتمام ۔
بچوں نے یوم آزادی کی تقریب میں پرجوش انداز میں ملی نغمیں پیش کئے۔
جامعہ کی طرف سے انہیں انعامات دئیے گئے۔