2/12/2015
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف جامعہ سلفیہ دعوة الحق کوئٹہ میں کلیہ حدیث کا افتتاح کرتے ہوئے. جبکہ انکے ہمراہ رئیس الجامعه مولانا علی محمد ابوتراب ، مولانا قاری روح اللہ توحیدی سابق وزیر مذہبی امور خیبر پختون خواہ اور دیگر اہم شخصیات موجود ہے.