جامعة دعوة الحق میں 25 روزہ عربی لینگوئج کورس کا انعقاد کیا گیا، جس میں بلوچستان بھر سے شائقین عربی زبان نے شرکت کی، اور کورس میں پاس ہونے والے طلباء میں جامعہ کی طرف سے اسناد و انعامات تقسیم کیے گئے۔ یاد رہے کہ اس کورس میں ٹریننگ دینے والے اساتذة سعودی جامعات سے فارغ التحصیل ہیں۔ جوکہ عربی زبان پر مکمل عبور رکھتے ہیں۔ کورس کی امتیازی خصوصیت یہ تھی کہ اس میں عربی زبان کے قواعد و ضوابط کے علاوہ عربی بول چال اور تکلم پر خصوصی توجہ دی گئی۔
Warning: Trying to access array offset on value of type null in /home/u458516468/domains/sdupk.xyz/public_html/wp-content/themes/goodnews5/framework/functions/posts_share.php on line 66
Warning: Trying to access array offset on value of type null in /home/u458516468/domains/sdupk.xyz/public_html/wp-content/themes/goodnews5/framework/functions/posts_share.php on line 82